کاہنہ:نومولود بچے کی لاش نہرسے برآمد

May 21, 2022

کاہنہ(نامہ نگار) نومولود بچے کی نہر سے لاش برآمد ہوئی ، پانچ نمبر سٹاپ کے قریب نامعلوم شخص نومولود و نہر میں پھینک کر فرار ہو گیا نہر میں پانی ہونے کی وجہ سے لاش مل گئی ۔