• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں پٹرول قیمت میں ساڑھے 9روپے کمی ہوگئی

نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی ہے جس کے باعث پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے9بھارتی روپے فی لیٹرکمی ہوئی ہے۔پٹرول قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت 95اعشاریہ 91 بھارتی روپے ہوگئی ۔
اہم خبریں سے مزید