ڈینگی کا ایک مریض رپورٹ

May 27, 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر سے ڈینگی کا ایک مریض رپورٹ ہواجس کا تعلق لاہور سے ہے۔،رواں سال پنجاب بھر میں اب تک ڈینگی کے 110 ،لاہور سے 52 کیسز سامنے آئے۔