ایجوکیشن بجٹ مارچ

May 29, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کی طرف سے”ایجوکیشن بجٹ مارچ“ کا انعقادلاہور پر یس کلب میں کیا گیا۔