مناسک حج کیلئے تربیتی اجتماع آج ہو گا

May 29, 2022

لاہور(خبرنگار)اس سال حج پر جانے والے افراد کے لئے دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان جوہر ٹاون لاہور میں آج دوپہر ایک بجے سے شام پانچ بجےتک ”حج تربیتی اجتماع“ کا انعقاد کیا گیا ہے۔