محکمہ صحت کے مریضوں کی آسانی کیلئے تمام اقدامات قابل تقلید ہیں،چیف سیکرٹری

June 24, 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ)چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے گزشتہ روز محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا دورہ کیا۔چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت کی جانب سے مریضوں کی آسانی کیلئے اٹھائے گئے تمام اقدامات قابل تقلید ہیں۔