پنجاب بھر کے ملازمین کو ڈسپیریٹی ریڈکشن الائونس دینے کی منظوری

June 24, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کے ملازمین کو ڈسپیریٹی ریڈکشن الائونس دینے کی منظوری دے دی گئی ،بتایاگیا ہے کہ پنجاب کابینہ نے رننگ بیسک پر 15فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس یکم مارچ سے دینے کی منظور ی دیدی ،جولائی کی جو سیلری اگست میں ملے گی،اس میں بقایاجات بھی ملیں گے جو مارچ سے ہوں گے۔