قربانی ہرصاحب نصاب مسلمان پر واجب ہے،راغب نعیمی

June 27, 2022

لاہور(خبرنگار)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ قربانی ہرصاحب نصاب مسلمان پرواجب ہے۔