قتل کاملزم گرفتار

June 27, 2022

لاہور(کرائم رپورٹر) انوسٹی گیشن چوہنگ پو لیس نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کے نوٹس پر قتل کےملزم سلیم کو گرفتار کر لیا ۔ سلیم نے کھیتوں میں پانی لگانے کے تنازع پر کسی کے وار کرکے طالب حسین کو قتل کردیاتھا۔