عید الاضحی10 جولائی کو ہوگی ،ڈاکٹر ریاض

June 30, 2022

کوئٹہ(پ ر)ماہر فلکیات ڈاکٹر ریاضاحمد کی 8 جون کو دی ہوئی پیش گوئی درست ثابت ہوئی جس میںانہوںنے کہا تھا کہ عازمین حج کو حج اکبر کی سعادت حاصل ہوگی اور ملک میںعید الاضحی 10 جولائی اتوار کو ہوگی ۔ انہوںنے مزید کہا تھا کہ سن ہجری اور عیسوی کی تاریخیںبھی ایک ساتھ ہونگی ۔