• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصیب اللہ بازئی کی وفات پر تعزیت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پشتونخوا میپ کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال ، مرکزی سیکرٹری نواب ایاز خان جوگیزئی ، مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ، صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان ، سید شراف آغا ، مجید خان اچکزئی ، کبیر افغان اور دیگر رہنماؤں نےنصیب اللہ خان بازئی کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید