کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے کام اس سلسلے میں 15ستمبرکوکوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11kvشہبازٹاون، ملک پلانٹ، جناح ٹاون، جی ا و آرکالونی، بروری روڈ، نواں کلی بائی پاس، صاحبزادہ کاریز ایف سی، عسکری ون فیڈرز صبح10:30بجے سے دوپہر 2:30بجے تک جبکہ سریاب گرڈاسٹیشن کے 11kvسریاب ون، سریاب ٹو، ہزارہ ٹاون، کرانی، غازی، واسا، اولڈسیٹلائٹ ٹاون، اے ون سٹی، جڑسا، اولڈلیاقت بازار،جائنٹ روڈ،خیر بخش مری فیڈرزصبح10بجے تا دوپہر2بجے نیز اسی روز انڈسٹریل گرڈاسٹیشن کے اولڈاور نیو پشتون آباد، ایسٹرن بائی پاس، ایف جی ایس، شموزئی، شیخ زید اسپتال فیڈروں سے دن11بجے سے سہ پہر3بجے جھل مگسی گرڈاسٹیشن سے صبح9بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔