اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

July 01, 2022

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 27سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔