• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ز کوٰۃ کسی نہ کسی مستحق خاندان کیلئے نوید حیات، چوہدری محمدسرور

لاہور (خصوصی رپورٹر)سابق گورنر پنجاب اور سرورفاؤنڈیشن کے روح رواں چوہدری محمدسرور اورسرورفاؤنڈیشن کی چیئرپرسن بیگم پروین سرور نے کہا ہے کہ معاشرے کے نادار ومفلس عوام ثروتمندوں کی مالی امداد کے مستحق ہیں۔یادرکھیں ہر صاحب نصاب کی زکوٰۃ کسی نہ کسی مستحق خاندان کیلئے نوید حیات ہے، ملک میں مہنگائی کے ساتھ ساتھ عام آدمی کااحساس محرو می بھی بڑھ رہا ہے۔بنیادی ضروریات اورشہری سہولیات سے محروم طبقات کوتنہا نہیں چھوڑا جاسکتا۔
لاہور سے مزید