لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانیوالا 15 فٹ لمبا مگرمچھ ہلاک کر دیا گیا
جنوبی افریقا میں ایک حیران کن اور خوفناک واقعے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا، جہاں ایک 15 فٹ لمبے مگرمچھ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے دریا سے نکالا گیا، جس پر ایک لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے کا شبہ ظاہر کیا گیا تھا۔۔