• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہداء کی قربانیاںسلامتی کی ضمانت ہیں،فیصل ایوب کھوکھر

لاہور(اپنےنامہ نگار سے) صوبائی وزیر کھیل و توانائی ،فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں ہماری آزادی، خودمختاری اور سلامتی کی ضمانت ہیں،معرکۂ حق کی عظیم فتح کو ایک سال مکمل ہونے پرملک فیصل ایوب کھوکھر نے شہید کیپٹن محمد زوہیب الدین کی قبر پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
لاہور سے مزید