لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین فاؤنڈرز گروپ شیخ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ ملک کی سلامتی، خودمختاری اور دفاع کو یقینی بنانے کیلئے بے مثال قربانیاں دی ہیں جبکہ معرکہ حق اور بنیان مرصوص جیسے کامیاب آپریشنز نے دہشتگردی کے خاتمے اور قیام امن میں تاریخی کردار ادا کیا۔