• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ،لبرٹی چوک میں شاندار آتشبازی کا مظاہرہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) معرکہ حق میں شاندار فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لبرٹی چوک میں جشنِ فتح کے سلسلے میں عظم عالیشان کنسرٹ اور شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب مہمان خصوصی تھیں، صوبائی وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ بلال یٰسین، ایم ڈی پی ایچ اے راجہ منصور احمد اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں رات 12 بجے شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان رنگوں اور روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ اس موقع پر مریم اورنگزیب نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “لاہور پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہے”۔
لاہور سے مزید