• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحمراء معرکہ حق کی فتح و شایان شان طریقے سے منائے گا

لاہور(شوبز رپورٹر) الحمراء معرکہ حق (بنیان المرصوص) کی فتح کے ایک سال مکمل ہونے کو شایان شان طریقے سے منائے گا،اس موقع پر ؓ الحمراء میں 13 مئی کو پینٹنگ مقابلہ بعنوان”معر کہ حق“ سجایا جائیگا۔
لاہور سے مزید