• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ حق کی کامیابی قومی قیادت کی جرات حکمتِ عملی کا روشن باب، عدنان خالد بٹ

لاہور (نیوز رپورٹر) سابق نائب صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عدنان خالد بٹ نے کہا ہے کہ معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پاکستانی قوم، افواجِ پاکستان اور قومی قیادت کی جرات، حکمتِ عملی اور غیر متزلزل عزم کا روشن باب ہے۔
لاہور سے مزید