• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آصف زرداری نے ملک میں سیاسی استحکام پیدا کیا، فیصل میر

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے معرکہ حق ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر آصف علی زرداری نے سیاسی قوتوں اور اداروں کو متحد کرکے پاکستان میں استحکام پیدا کیا، جس سے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بطور وزیر خارجہ پاکستان کو عالمی سطح پر ایک موثر اور ذمہ دار ریاست کے طور پر متعارف کرایا۔
لاہور سے مزید