لاہور (خصوصی رپورٹر )ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی بابر صاحب دین کی ہدایت پرشہر بھر میں ستھرا پنجاب صفائی ٹیمیں اور مشینری فیلڈ میں متحرک ہیں۔موثرصفائی اقدامات کے تحت تمام داخلی اور خارجی راستوں،شاہراہوں پر واشنگ، مینوئل سویپنگ،سکریپنگ کے ساتھ ساتھ پانی کے چھڑکاؤ کا عمل بھی جاری ہے۔