عمران خان کا خطاب رات 7 بجےضمنی الیکشن کے 4حلقوں میں بڑی سکرین پر دکھایا جائے گا

July 02, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) عمران خان کا پریڈ گراؤنڈ سے براہ راست خطاب بڑی اسکرین پر ضمنی الیکشن والے چار حلقوں میں آج بروز ہفتہ رات سات بجے دکھایا جائے گا۔چیئرمین عمران خان کا خطاب پی پی 158 مین مارکیٹ گلبرگ،پی پی 167 ، اللہ ھو ہو گول چکر جوہر ٹاؤن،پی پی 168 آشیانہ روڈ عقب دیان مارکی،پی پی 170 ابو بکر چوک واپڈا ٹاؤن بڑی اسکرین شام سے پہلے لگا دی جائیں گی ۔