انٹر پارٹ فرسٹ سالانہ امتحان شروع ہوگئے

July 07, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر میں انٹر پارٹ فرسٹ سالانہ امتحان2022ء شروع ہوگئے ، تعلیمی بورڈ ملتان کی حدود میں واقع4اضلاع ملتان، خانیوال،لودھراں اور وہاڑی سے مجموعی طور پر 83ہزار6 89 امیدوار امتحان میں شرکت کررہے ہیں،امتحان کے انعقاد کے لئے 236 امتحانی سنٹرز قائم کئے گئے ہیں ۔