پی ایچ آئی ایم سی کے سالانہ پروکیورمنٹ پلان کومزیدبہتر بنانے کی ہدایت

August 11, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب ہیلتھ انیشیٹیو مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی پروکیورمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کی زیر صدارت اجلاس میں سالانہ پروکیورمنٹ پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیااجلاس میں سپیشل سیکرٹری ڈیویلپمنٹ محمد عثمان، سی ای او پی ایچ آئی ایم سی ڈاکٹر علی رزاق، ڈائریکٹر میاں منیب اور پی آئی اٹی بی کے نمائندہ افسر کی شرکتسی ای او ڈاکٹر علی رزاق کی جانب سی سالانہ پروکیورمنٹ پلان سے متعلق بریفنگ سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے کہا کہ پی ایچ آئی ایم سی کے سالانہ پروکیورمنٹ پلان کو شرکاء کی تجاویز کی روشنی میں مزید بہتر بنایا جا ئے ۔