حقیقی آزادی سیمینار کل ہوگا

August 12, 2022

لاہور(خبرنگار) مرکزی جمعیت علما ء اسلام پاکستان کے زیراہتمام جامع مسجد وخانقاہ مولانا احمد علی لاہوری ؒشیرانوالہ گیٹ لاہورمیں کل بروزہفتہ رات 10 بجے”حقیقی آزادی سیمینار“ ہوگا ۔