• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

  محکمہ سکولز میں میرٹ کے خلاف تعیناتیاں نظام تعلیم کیلئے تباہ کن ثابت ہونگی ،پنجاب ٹیچرز یونین

لاہور(خبرنگار) پنجاب ٹیچرز یونین کےرہنمائوں چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت، سعید نامدار ودیگرنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محکمہ تعلیم سکولز کی کلیدی پوسٹوں پر میرٹ کے بر خلاف افسران کی تعیناتیاں نظام تعلیم کے لیے تباہ کن ثابت ہوں گی کلیدی پوسٹوں پر پالیسی کے مطابق ٹینور پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے اچھی شہرت ،بااخلاق، تعلیم اور اساتذہ دوست افراد کو کلیدی پوسٹوں پر تعینات کیا جائے ۔
لاہور سے مزید