بی این پی کے زیر اہتمام آج تعزیتی ریفرنس ہو گا

August 17, 2022

کوئٹہ(پ ر) بی این پی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کیمطابق پارٹی کے سرکردہ رہنما شہید نواب امان اللہ خان زہری، انکے کمسن نواسہ شہید میر مردان خان زہری اور انکے ساتھیوں شہید سکندر گورشانی، اور شہید مشرف زہری کے تیسری برسی کے موقعے پر بی این پی کوئٹہ کے زیر اہتمام آج بروز بدھ 17 اگست 2022 شام 5:00 بجے کو کلی سہراب خان قمبرانی میں پارٹی کے سینئر رہنما حاجی عبدالروف قمبرانی کے رہائش گاہ پر مشترکہ تعزیتی ریفرنس منعقد ہوگا ۔