کوئٹہ(پ ر) ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان غوریزئی کے والد ریٹائرڈ سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو محمداعظم خان پٹھان انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ 13 ستمبر بروز اتوار شام 6 بجے جناح ٹاؤن جامع مسجد میں ادا جبکہ تدفین زرغون روڈ قبرستان میں کی جائے گی۔