• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹے کی زائد قیمت پر فروخت ، 6 دکاندارگرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے سٹی سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں آٹے کی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کارروائی کے دوران آٹا ڈیلرز، ریٹیلرز اور مختلف دکانوں کا معائنہ کیا گیا اور حکومتی نرخوں پر آٹے کی فروخت کو یقینی بنانے کے لیے قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔مقررہ نرخ سے زائد قیمت پر آٹا فروخت کرنے پر 6 دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید