احمد حسن رانجھا اے ڈی سی مری تعینات

August 18, 2022

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب حکومت نے گریڈ اٹھارہ کے افسر احمد حسن رانجھا کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مری تعینات کردیا ۔