• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس سروس کے گریڈ 18کے افسر محمد شعیب خان کی خدمات این سی سی آئی اے کے سپرد

اسلام آباد (رانا غلام قادر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس کے گریڈ 18کے افسر محمد شعیب خان کی خدمات این سی سی آئی اے کے سپرد کر دی ہیں، ایس پی محمد شعیب خان فیڈرل کانسٹیبلری میں تعینات تھے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید