اسلام آ باد (رانا غلام قادر) بہاولپور میں ضمنی انتخاب کی سیکیورٹی کےلیے فوج اوررینجرزطلب ۔ذرائع کے مطا بق پنجاب حکومت نےفوج اور رینجرزکی تعیناتی کےلیےوفاقی حکومت کوخط لکھ دیا ۔خط میں فوج اوررینجرزکی تعیناتی 26،27 ستمبر کےلیےمانگی گئی ۔ بہاولپورکےحلقہ این اے168 میں ضمنی انتخاب27 ستمبر کو ہوگا۔ملک اقبال چنڑکےانتقال کے باعث حلقہ این اے 168بہاولپورکی نشت خالی ہوئی تھی