• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی بیلا روس کے صدر الیگزینڈر گریگوریوچ سے ملاقات

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے منسک میں جمہوریہ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر گریگوریوچ لوکا شینکو سے اعلیٰ سطح ملاقات کی۔ انہوں نے پاکستان کے عوام اور پارلیمان کی جانب سے بیلاروس کے عوام کے لیے گرمجوشی پر مبنی خیرسگالی اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔
اسلام آباد سے مزید