• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ اسوسی ایٹ کالج فار گرلز فتح جنگ کی پرنسپل کیلئے آج انٹرویو ہونگے

راولپنڈی (ناصر چشتی خصوصی نمائندہ) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار گرلز فتح جنگ کی پرنسپل کے لیے انٹرویوز اآج لاہور میں ہونگے۔ اس سلسلہ میں اس کالج کی اسسٹنٹ پروفیسر نادیہ کو سرچ کمیٹی کے سامنے بدھ کو انٹرویو کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔ سرچ کمیٹی نے اس عہدہ کے لیے منتخب کیا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید