• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

او پی ایف گرلز کالج ایف ایٹ کی کلاس روم میں چھت والا پنکھا گر گیا دو طالبات شدید زخمی

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )او پی ایف گرلز کالج ایف ایٹ کی کلاس روم میں چھت والا پنکھا گرنے سے دو طالبات شدید زخمی ایک لڑکی کا سر میں زخم آیا ہے جبکہ دوسری بچی کا بازو فریکچر ہو گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید