امریکا تائیوان کا باضابطہ تجارتی مذاکرات پر اتفاق

August 18, 2022

امریکا اور تائیوان کے درمیان باضابطہ تجارتی مذاکرات پر اتفاق ہوگیا ہے۔

خبر ایجنسی ذرائع کے مطابق امریکا تائیوان تجارتی مذاکرات جون میں ہوں گے۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں تائیوان پر چین کی جانب سے عائد معاشی پابندیوں پر بھی تبادلۂ خیال ہوگا۔