عوامی تحریک کا پنجاب کے تمام اضلاع میں ورکرز کنونشنز منعقد کرنے کا فیصلہ

August 19, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)عوامی تحریک پنجاب 26اگست سے 13ستمبر تک پنجاب کے تمام اضلاع میں ورکرز کنونشنز منعقد کرے گی۔عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے صدر میاں ریحان مقبول ورکرز کنونشنز سے خطاب کریں گے۔۔ان خیالات کا اظہارپاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے صدر میاں ریحان مقبول نے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔