ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے 325 کیمرے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کیساتھ منسلک

September 23, 2022

لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں منعقدہ تقریب میں ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے 325 کیمرے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کیساتھ منسلک کر دیے گئے۔