سوئٹزر لینڈ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ یکم اکتوبر کو ہوگا

September 26, 2022

سوئٹزر لینڈ( پ ر)سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ 1اکتوبرکوشام 5 بجے زیرسرپرستی صاحبزادہ سید علی جیلانی منعقد ہوگا ۔ مہمانان خصوصی سفیر پاکستان عامر شوکت اور پیر سید جعفر علی شاہ سواتی ہوں گے۔