• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی بابا موڑ کے قریب گزشتہ روز لوٹ مار کے دوران مزاحمت پرڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی شکور نامی شخص دوران علاج اسپتال میں دم توڑگیا، تھاواردات کی فوٹیج بھی منظر عام پرآگئی ہے، تاہم پو لیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں تاحا ل ناکام ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید