ایڈیشنل ڈسٹرکٹ وسیشن جج کے عہدوں  پر ترقیاں

October 01, 2022

کوئٹہ (خ ن)بلو چستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلو چستان نے پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر سینئر سول جج(B-19)محمد عمر کھوکھر ،جہانزیب عاصمہ مشتاق ،عبدالقادر بلو چ اور سید غلام قادر شاہ بخاری کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ وسیشن جج (B-20)کے عہدے پر ترقی دے دی ہے جو کہ رول کے مطابق ایک سال کے لئے پروبیشن پیریڈ پر رہیں گے۔