• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے لیے بس سروس

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی کی جانب سے یونیورسٹی آف تربت میں زیرِ تعلیم بلیدہ کے طلبہ و طالبات کے لیے فراہم کردہ بس نے باقاعدہ طور پر اپنی شٹل سروس کا آغاز کر دیا ہےبس روزانہ صبح و شام بلیدہ سے تربت یونیورسٹی اور واپسی کے روٹ پر طلبہ و طالبات کو سفری سہولت فراہم کرے گی ظہور احمد بلیدی نے کہا ہےکہ طلبہ و طالبات کو سفری اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے۔
کوئٹہ سے مزید