• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی ترقیاتی بینک سیلاب زدگان کیلئے 5 کھرب 58 ارب روپے دیگا

اسلام آباد (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے سیلاب زدگان کیلئے (ڈھائی ارب ڈالر) 5 کھرب 58 ارب روپے امداد دینے کا اعلان کردیا ہے، یہ اعلان ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے وفد کی صورت میں وزیرخزانہ اسحق ڈار سے ملاقات میں کیا ، وزیرخزانہ نے وفد کو سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بریفنگ دی ۔
اہم خبریں سے مزید