میٹرک کےا متحانات آج شروع ہونگے

October 06, 2022

لاہور(خبرنگار) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے ہو گا ۔