• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا ورلڈ کپ، برازیل کا فاتحانہ آغاز، سربیا کو دو صفر سے شکست

دوحہ (نیوز ڈیسک) فٹبال ورلڈکپ میں پانچ مرتبہ کے عالمی چیمپئن برازیل کا فاتحانہ آغاز، سربیا کی ٹیم کو دو صفر سے شکست دے دی ۔ برازیل کی جانب سے دونوں گولز رچرلیسن نے کئے ۔ انہوں نے پہلا گول 62ویں منٹ میں اور 73ویں منٹ میں اپنی ٹیم کی برتری دگنی کردی جو میچ کے آخر تک برقرار رہی ۔
یورپ سے سے مزید