سینٹرل ایشین والی بال میں پاکستان کی کام یابی

November 26, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) لاہور میں کھیلی جانے والی ایشین سینٹرل والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی، جبکہ سری لنکا نے بنگلہ دیش کوناکامی سے دوچار کیا۔