• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین آفریدی پریزیڈنٹ ٹرافی میں کے آر ایل کی نمائندگی کرینگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر شاہین آفریدی فرسٹ کلاس کرکٹ میں کے آر ایل کی جانب سے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ون ڈے کپتان شاہین آفریدی پریزیڈنٹ ٹرافی ون ڈے کپ میں بھی ایکشن میں ہوں گے ۔ پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا آغاز 12 ستمبر سے ہو رہا ہے۔

اسپورٹس سے مزید