دبئی(نمائندہ خصوصی)دبئی میں خواتین ایشیا کپ میں شرکت کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم جاپان کے شہر نگویا روانہ ہوگی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم 14 ستمبر کو آئیچی نگویا کے لیے روانہ ہو گی ایشین گیمز کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل تین کھلاڑی عالیہ ریاض ، تسمیہ رباب اور حمنہ بلال ایشین گیمز کیلئے اسکواڈ میں شامل ہیں ۔ایشیا کپ کے بعدنجیہہ علوی ، سعدیہ اقبال اور وحیدہ اختر ویمنز ایشیا کپ کے بعد وطن واپس آ جائیں گی۔