• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ہاکی: پاکستان کو جونیئر ایشیا کپ میں جنوبی کوریا سے شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چین میں جاری جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 1-4 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں اس کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ دوسری جانب دورۂ کوریا کے دوسرے میچ میں پاکستان کی سینئر ہاکی ٹیم نے جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دے دی۔ فتح میں عماد شکیل بٹ، ابو بکر، احمد ندیم اور رانا وحید نے گول بنائے۔ علاوہ ازیں، خواتین ہاکی کا تربیتی کیمپ 7 سے 17 اکتوبر تک نصیر بندہ اسٹیڈیم میں لگے گا جس میں 150 کھلاڑی شرکت کریں گی۔

اسپورٹس سے مزید